میں بہت کچھ نہیں، مگر پھر بھی میری خواہشات بہت کچھ ہیں۔
مجھے زہین لوگ پسند ہیں اور میں اُن کی قدر کرتا ہوں۔
یہاں آنا آپ کا کس قدر درست ہے یا غلط، یہ تو میں نہیں جانتا۔مگر ہاں! مجھ تک پہنچنے کے لئےآپ کو ایک بہت ہی آسان مرحلے سے گزرنا پڑے گا۔ویسے تو میری اپنی کوشش ابھی تک جاری ہے یہ جاننے کے لئے کہ میں کون ہوں؟
مگر وہ بیان کئے دیتا ہوں جتنامیں خود،خود کو جانتا ہوں یا معمول کے حضرات جانتے ہیں۔ بس چند ایک پہیلیاں سلجھانی ہوں گی۔